براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ايك شخص ہر تين يوم مچھلى شكار كرتا ہے، اور فورا اسے فروخت كرديتا ہے، تو كيا اس پر زكاۃ ہو گى ؟
الحمد
للہ :
ميں نے اپنے
استاد فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ تعالى سے يہ سوال دريافت كيا تو ان
كا جواب تھا:
نہيں، تجارتى سامان نہيں، جيسا كہ
اگر وہ روزانہ شكار كرے اور اسے كھا لے، ليكن اگر وہ اسے فريزر ميں ركھ كر اسے فريز
كر كے فروخت كرتا ہے تو اس پر سال گزر جائے تو اس پرزكاۃ ہو گى .
