براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ميں صحیح مسلم کی وہ شرحیں جو موسع ہوں کے نام چاہتا ہوں ؟
الحمد للہ
آپ امام سبکی رحمہ اللہ تعالی کی کتاب ( فتح الملھم لشرح صحیح مسلم ) اور اسی طرح ابو طیب نواب صدیق حسن خان قنوجی بخاری ( مولود 1284 ھ متوفی 1307 ھ ) کی
کتاب ( الشراج الوھاج ) جو کہ تیرہ جلدوں میں ہے کا مطالعہ کریں ۔
واللہ تعالی اعلم
.
