براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
استانیوں کی جانب سے اپنی ھیڈ مسٹرس کوبوقت ولادت یا بیماری سے شفایابی کے وقت تحائف دینے کا کیا حکم ہے ، آپ کے علم میں ہونے چاہیے کہ ھیڈ مسٹرس صاحبہ بھی استانیوں کواسی طرح کے مواقع پر تحائف دیتی ہے ؟
الحمدللہ
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن
صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :
اگر توتحائف کا آپس میں تبادلہ ہے توپھر اس میں کوئي حرج نہيں ۔
واللہ اعلم .
