براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ضمان کی مدت میں اضافہ کرنے کے لیے سامان کی قیمت بڑھانے کا حکم کیا ہے ؟
الحمدللہ
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ
بن جبرین حفظہ اللہ تعالی سامنے رکھا توان کا جواب تھا :
جب رضامندی کےبناپرایسا کیاجائے تواس میں کوئي حرج نہیں ۔۔۔۔ لیکن مستقل ضمان کارڈ
فروخت کرنے جائزنہيں ہیں ۔
واللہ اعلم ۔ .
