براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگر عطر ميں نشہ آور الكحل كى بجائے زہريلى الكحل پائى جاتى ہو تو كيا اس عطر اور خوشبو كو استعمال كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
ميں نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ علامہ
مفتى عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
اس خوشبو كو استعمال كرنا جائز ہے،
اور اس ميں كوئى مانع ظاہر نہيں ہوتا. واللہ تعالى اعلم.
