براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا عورت كے ختنے كرنا سنت ہے، يا كہ برى عادت، ميں نے ايك ميگزين ميں پڑھا تھا كہ كسى بھى شكل ميں عورت كے ختنہ كرنا برى عادت ہے، اور طبى اعتبار سے مضر اور نقصان دہ ہے، اور بعض اوقات تو بانجھ پن پيدا كر ديتا ہے، كيا يہ بات صحيح ہے ؟
الحمد للہ:
ابن آدمى كى
بيٹيوں كا ختنہ كرنا سنت ہے، نہ كہ برى عادت، اور اگر يہ اعتدال سے كيا جائے تو
نقصان دہ اور مضر نہيں ہے، ليكن اگر اس ميں غلو سے كام ليتے ہوئے زيادہ كر ديا جائے
تو اس سے نقصان اور ضرر پيدا ہو سكتا ہے.
