كيا فطرانہ كى ادائيگى كرتے وقت كوئى دعا ہے ؟

الحمد للہ:

ہمارے علم كے مطابق تو كوئى ايسى دعا
نہيں جو فطرانہ ادا كرتے وقت كى جائے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.