براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا اذان كے بعد مسجد سے نكلنے والى حديث عورت كو بھى شامل ہے ؟
الحمد
للہ :
ہم نے يہ سوال
فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب
تھا:
عورت كو شامل نہيں، كيونكہ ( اصل ميں
) عورت پر جماعت فرض ہى نہيں.
واللہ اعلم .
