براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ناف كے گرد سوراخ كر كے عورت كے ليے لوہے كا كڑا ڈالنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ
بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
” يہ نفس كو اذيت اور تكليف دينا ہے،
اور نہ ہى عادتا زينت و خوبصورتى والى جگہ ہے، چنانچہ اسميں كوئى فائدہ نہيں، اور
پھر يہ اللہ كى پيدا كردہ صورت ميں تبديلى بھى ہے.
واللہ اعلم .
