ايام حيض ميں مہندى يا كسى اور چيز سے بال رنگنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

ايام حيض يا دوسرے ايام ميں بالو كو
خضاب لگانے ميں كوئى فرق نہيں.

واللہ اعلم .