براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
محرم کے بغیر عورت کے سفر کا حکم کیا ہے کیونکہ اس کی ملازمت اس کاتقاضاکرتی ہے ؟
الحمدللہ
حرام ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا :
( محرم کے بغیر عورت سفر نہ کرے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1763 ) صحیح مسلم حدیث
نمبر ( 1341 ) ۔
اگرچہ اس کا کام اورملازمت بھی اس کا تقاضہ کرے توپھر بھی جائز نہيں ، اوراس بنا
پرہم یہ کہيں گے کہ اگراسے محرم نہيں ملتا تووہ سفر ہی نہ کرے ۔ .
