براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اموات كو غسل دينے كى تعليم دينے كے ليے تربيتى دوروں كے انعقاد كا كيا حكم ہے ؟
الحمد
للہ :
اموات كو غسل
دينے كى تعليم دينا اچھى چيز اور مشروع ہے اور اس ميں كوئى مانع نہيں، كيونكہ بعض
لوگوں كو غسل دينا ہى نہيں آتا، اور ميت كو غسل دينے كى معرفت كى بہت زيادہ اور
شديد ضرورت ہے..
