براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
میں مسلمان ہوں اورمیری بہن کی ایک عیسائي شخص سے نسبت ہوچکی ہے ، وہ بھی اس پر موافق ہے اورشادی کا پروگرام بن رہا ہے ، وہ شخص بھی اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، مجھے کچھ علم نہیں کہ میں اس معاملہ میں کیا کروں ، کیا مجھے اس شادی کوروکنے کا حق حاصل ہے ؟
میرے والدین بھی اس شادی کے مکمل طور پر مخالف ہیں اوراس پر بہت پریشان ہیں ، اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ وہ شخص ایک مختلف سی ثقافت اورماحول سے تعلق رکھتا ہے اورہمارے اقربا میں سے بھی نہیں ، میں آپ سے اس بارہ میں نصیحت چاہتا ہوں کہ مجھے اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی لاحق ہے کیونکہ وقت گزرتا جارہا ہے ۔ جواب دینے پر آپ کا مشکور رہوں گا ۔
الحمدللہ
میں مسلمان ہوں اورمیری بہن کی ایک عیسائي
شخص سے نسبت ہوچکی ہے ، وہ بھی اس پر موافق ہے اورشادی کا پروگرام بن رہا ہے ، وہ
شخص بھی اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، مجھے کچھ علم نہیں کہ میں اس معاملہ میں کیا
کروں ، کیا مجھے اس شادی کوروکنے کا حق حاصل ہے ؟
میرے والدین بھی اس شادی کے مکمل طور پر مخالف ہیں اوراس پر بہت پریشان ہیں ، اس
کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ وہ شخص ایک مختلف سی ثقافت اورماحول سے تعلق رکھتا ہے
اورہمارے اقربا میں سے بھی نہیں ، میں آپ سے اس بارہ میں نصیحت چاہتا ہوں کہ مجھے
اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی لاحق ہے کیونکہ وقت گزرتا جارہا
ہے ۔ جواب دینے پر آپ کا مشکور رہوں گا ۔ .
