مجھے یہ تو علم ہے کہ مسلمان کسی کتابی عورت سے شادی کرسکتا ہے ، توکیا یہ بھی جائز ہے کہ وہ کسی قادیانی عورت سے شادی کرلے ( جواچھی شخصیت اوراخلاق حسنہ کی مالک ہو ) ؟

الحمدللہ

جب قادیانی مذھب کفر اکبر اوراسلام سے خروج
ہے ( آپ قادنیت کے بارہ میں سوال نمبر4060
کا مطالعہ ضرور کریں )تواس وجہ سے اس عورت سے شادی کرنا جائز نہيں ۔

اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ نہ تو وہ عورتیں ان کے لیے اور نہ ہی وہ مرد ان عورتوں کے لیے حلال ہیں } ۔

واللہ اعلم .