كيا ميرے ليے اپنے مال كا كچھ حصہ بےاولاد فوت شدہ مسلمانوں كے ليے وقف كرنا صحيح ہے ؟

الحمد للہ:

” اگر آپ اس وقف كا اجروثواب فوت شدہ
بے اولاد مسلمان شخص كو پہنچانے كا مقصد ہو تو اس ميں كوئى حرج نہيں ” اھـ

واللہ اعلم .