براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگر لڑگی عقد نکاح میں گھر میں کتا رکھنے کی شرط لگائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
الحمدللہ
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ
بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تو ان کا جواب تھا :
یہ شرط باطل ہے ۔۔۔ اورجب اس شرط پر نکاح ہوتو اسے پورا کرنا لازم نہیں ۔ .
