جب كوئى شخص فوت ہو جاتا ہے تو بعض لوگ يہ آيت پڑھتے ہيں:

الحمد
للہ :

يہ جائز نہيں كہ
كسى معين شخص پر اس آيت كا اطلاق كيا جائے، كيونكہ يہ اس بات كى گواہى ہے كہ وہ شخص
اس قسم كے لوگوں ميں سے ہے .