اگر ميت نے وصيت ميں كسى شخص كو غسل دينے كے ليے متعين اور محدود كر ديا ہو تو كيا اس كى وصيت نافذ كى جائےگى ؟

الحمد
للہ :

جى ہاں اس كى
وصيت پر عمل كرتے ہوئے اسے نافذ كيا جائےگا.