براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
وقتى گودنے ( يعنى وشم ) كا كيا حكم ہے، جو كہ ايك تصوير كى شكل ميں ہوتا ہے جسے جسم پر لگايا جاتا ہے، اور چند ايام كے بعد يہ ختم ہو جاتا ہے ؟
الحمد للہ:
اگر تو يہ
كسى جانور كى تصوير ہو تو حرام ہے حلال نہيں، اور اگر يہ درخت وغيرہ كى تصوير يا
نقش و نگار ہوں تو اسميں كوئى حرج نہيں، ليكن اسے بھى ترك كرنا افضل ہے، كيونكہ
عورت كے ليے زيادہ خرچ اور ان نقش و نگار كا خيال كرنے كا كى تكليف ہے، اس ليے اسے
ترك كرنا ہى افضل ہے.
