براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
عورت كا زينت كے ليے چہرے پر پاؤڈر لگانے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
پاؤڈر كا مسئلہ تفصيل طلب ہے:
اگر تو اس سے خوبصورتى حاصل ہوتى ہو،
اور وہ چہرے كو نقصان نہ دے، اور نہ ہى وہ كسى اور چيز كا سبب بنے تو اس ميں كوئى
حرج نہيں.
ليكن اگر وہ كسى چيز كا باعت بنتا ہے
مثلا سياہ دھبہ بنا دے، يا اس ميں كوئى اور نقصان پيدا ہوتا ہو تو پھر نقصان كى بنا
پر اسے منع كيا جائےگا.
اللہ تعالى ہى مدد كرنے والا ہے.
