براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا صحراء، یا مکان کے اندر قبلہ رخ ہوکر جماع کرنا مکروہ ہے؟ یا کسی اہل علم کا اس بارے میں کوئی اختلاف ہے؟
الحمد للہ:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
یہ مکروہ نہیں؛ نہ تو صحراء میں اور
نہ ہی مکان میں، یہ امام شافعی اور دیگر تمام علماء کا موقف ہے، کچھ امام مالک کے
شاگردوں نے اختلاف کیا ہے۔
واللہ اعلم .
