یہ لائق تو نہیں لیکن کیا یہ غلط تونہیں کہ ہونے والی بیوی یعنی منگیتر سے پوچھوں کہ وہ ابھی تک کنواری ہے کہ نہیں ؟


الحمد للہ

اگر آپ کوشک ہوتو پھر آپ بیوی کی عفت وعصمت کی تحقیق کرسکتےہیں ، لیکن اگر شک نہ ہو
تو پھر اس کی کوئي ضرورت نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے حقدوکینہ اوربغض پیدا ہوگا اورپھر
یہ عدم راحت اوراطمنان کا بھی سبب بنے گا ۔

واللہ اعلم .