براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیاروزے دارعورت کاسپرم ( مادہ منویہ ) چیک کراناجائز ہےکیونکہ نرس رحم میں سےسپرم کانمونہ لیتی ہے ؟
الحمدللہ
روزہ دارعورت کےسپرم کاچیک اپ ( مادہ منویہ)اوررحم
سےنمونہ حاصل کرنےمیں اگرمنی کاانزال ہوجائےتوروزہ ٹوٹ جائےگا کیونکہ اس میں شہوت
ہے ۔
اوراگرشہوت کےبغیرہی نمونہ حاصل ہوجائےتواس سےروزہ نہیں ٹوٹتالیکن اولی اورافضل
یہ ہےکہ اسےرات تک موخرکردیاجائے ۔ .
