براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ہمارے پاس گندے نالے پر كھجوروں كے درخت ہيں، كيا ہم اس كا كچا اور پكا پھل كھا سكتے ہيں ؟
الحمد للہ:
جى ہاں گٹر
كے گندے پانى سے سيراب كردہ كھجوريں كھانا جائز ہيں، كيونكہ اگر نجاست كا ذائقہ اور
بو نہ آتى ہو تو اس كا معنى يہ ہے كہ نجاست تحليل ہو چكى ہے.
